میت کے لیے ساتواں یا چالیسواں یا برسی منانا

خرید بک لینک

سوال

ہمارے ملک میں رواج ہے کہ میت کے لیے ساتواں یا چالیسواں منایا جاتا ہے تو کیا اس پر کوئی شرعی دلیل ہے؟ کیا شریعت میں برسی نام کی کوئی چیز ہے؟

جواب

یہ امور ثابت نہیں اور اس پر کوئی شرعی دلیل نہیں بلکہ بعض دلیلوں سے تو معلوم ہوتا ہے کہ تیسرے دن کے بعد غم نہیں منانا چاہیے ممکن ہے عنوان ثانوی سے یہ امور جائز ہوں۔

داستان غم و عزم...

ما را در سایت داستان غم و عزم دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 102 تاريخ: جمعه 24 خرداد 1398 ساعت: 8:54

صفحه بندی